بات کی بات میں

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - ذرا سی دیر میں، پل بھر میں۔ 'بیٹھے اور بات کی بات میں کھڑے بھی ہو گئے۔"      ( ١٩٥٦ء، رادھا اورنگ محل، ٨٠ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسم بات اور کلمہ اضافت 'کی' اور حرف جار 'میں' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء میں 'دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ذرا سی دیر میں، پل بھر میں۔ 'بیٹھے اور بات کی بات میں کھڑے بھی ہو گئے۔"      ( ١٩٥٦ء، رادھا اورنگ محل، ٨٠ )